Cricket

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج پہلا ٹی 20 کھیلا جائے گا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ سجنے کو ہے۔ پاکستانیوں نے جس گھڑی کا دن گن گن کر انتطار کیا۔ وہ آنے والی ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ہو گا۔

لاہور میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے تیز ہوگئیں۔

رونقیں لوٹ رہی ہیں ، تاریکی چھٹنے والی ہے۔ ویرانی گھڑی دوگھڑی کی مہمان ہے۔ وہ دن دور نہیں ، جس کے انتظار میں چھ سال بیت گئے۔

کرکٹ اور شائقین کے درمیان اب کوئی فاصلہ نہیں ۔ میدان سجے گا، رنگ جمے گا۔ رنگینیاں گواہی دیں گی کہ پاکستان میں کرکٹ کی ساری زبانیں سمجھتےہیں ۔ کرکٹ کل بھی پاکستانیوں کا جنون تھا آج بھی دلوں کی دھڑکن ہے۔

پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا ٹاکرا کل قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے شروع ہوگا۔

کلین سوئپ کرناہوگا
ٹی ٹوئنٹی میں پانچویں پوزیشن برقراررکھنے کے لئےگرین شرٹس کو سیریز میں کلین سوئپ کرناہوگا ۔

زمبابوےکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی حاصل کرنا شاہینوں کیلئے بڑا چیلنج ہے کیونکہ ایک بھی میچ میں ناکامی ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں پاکستان کو ساتویں نمبر پر پہنچا دے گی۔

گرین شرٹس کے پوائنٹس 113 ہیں اور وہ زمبابوے کی ٹیم سے صرف 62 پوائنٹس کے فاصلے پر ہیں۔ میزبان ٹیم نے اگر ایک میچ بھی ہارا توپوائنٹس رہ جائیں گے 109اور جانا پڑے گا ساتویں نمبرپر۔ ٹی ٹوئنٹی کے دونوں میچز میں شکست کی صورت میں پوائنٹس مزید کم ہو کر 104 رہ جائیں گے لیکن پوزیشن ساتویں ہی رہے گی۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرنے کی صورت میں پاکستان رینکنگ کی سیڑھی پر تو آگے نہیں بڑھے گا لیکن اسے ایک پوائنٹ ضرور مل جائے گا اور ٹوٹل114پوائنٹس ہو جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز کے پوائنٹس 117 ہیں ۔

Excitement builds as Pakistan, Zimbabwe play first T20 Both captains say are ready for faceoff

پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز: دونوں کپتان آج کے میچ کیلئے پرامید

لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔ دونوں کپتان کہتے ہیں ہار سے نہیں ڈرتے ۔ کھلاڑیوں کو معلوم ہے کہ کیا کرنا ہے ۔ مقابلے کے لیے تیار ہیں ۔

قذافی سٹیڈیم میں ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی ۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ نو ماہ بعد ہونے والا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ہے۔

زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبرا کا کہنا تھا کہ کوچ ڈیو واٹمور کو معلوم ہے کہ میچ میں ہمیں کیا کرنا ہے۔

چگمبرا کا کہنا تھا کہ یہ دو ملکوں کے مابین میچ کی بات نہیں کھیلنے والے گیارہ لڑکوں کو پتہ ہے کہ انہوں نے کیا کرنا ہے جو میچ والے دن اچھا پرفارم کرئے گا وہی میچ میں کامیاب ہوگا۔

میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم سیریز میں برتری حاصل کرلے گی

LAHORE: A wave of excitement has caught up the cricket fans as Pakistan and Zimbabwe play their first T20 match today at Ghaddafi Stadium Lahore reviving international cricket in Pakistan six years after the attack on Sri Lankan cricket team.

The enthusiasm of cricket fans in the country has hit the peak while personalities from sports and showbiz industries are also eagerly waiting for the cricket series to kick off.

Several politicians of the country have also expressed happiness over the return of international cricket in the country and would attend the matches.

Delegates of foreign cricket boards will also be attending the matches of two-match T20 series and three-match ODI series.

Former Pakistan legendary fast bowler Wasim Akram failed to hold his excitement.

Zimbabwe series: Both captains say are ready for faceoff

LAHORE: Afterwards, captains of both the teams expressed optimism for the opener being played today at Gaddafi Stadium where the trophy of Pakistan-Zimbabwe Twenty20 series was unveiled earlier.

The two captains said the players are well aware of what they are supposed to do on ground, as they are fully braced up for the showdown.

Ahead of the today’s opener, Pakistan’s captain Shahid Afridi stressed it was time to rebuild the team ahead of next year’s World Twenty20 in India.

“Cricket coming back to Pakistan is great news and we thank (the) Zimbabwe team for coming here,” he said.

“When you are focussing on the World Twenty20 you have to experiment and tweak your team wherever you see your weak areas and improve on them,” he added.

Afridi, who retired from one-day internationals following the 50-over World Cup, said he was delighted to finally play in Pakistan again.

“It’s a big thing for me, I am honoured to play in Pakistan as I will be leaving cricket after the World Twenty20. I have always taken up challenges, these are talented players and I hope a good team will be made,” he said.

Besides Afridi, batsman Shoaib Malik and paceman Mohammad Sami (both recalled after long absences), Mohammad Hafeez and Sarfraz Ahmed are set to feature in the new-look side.

Pakistan need to win both matches — the second on Sunday — to retain their fifth spot in the Twenty20 rankings.

In the case of a drawn series, Pakistan will drop to seventh spot while Zimbabwe can gain three places to ninth if they win one match and seventh if they win both.

That, Zimbabwe captain Elton Chigumbura said, was an incentive.

“It’s a good thing about cricket that any team playing good cricket on a given day can win, it’s not about countries but it’s about the eleven guys to go out and play good cricket,” he said.

Zimbabwe will miss ace batsman Brendon Taylor who quit international cricket to play county in England and spearhead Tendai Chatara who is out with a broken leg.

The Twenty20s will be followed by one-dayers on May 26, 29 and 31. –AFP

Leave a Reply